-
عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۱رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔
-
سید الحوثی: اسرائيل کو دردناک جواب کے لئے منصوبہ بندی، جوابی کارروائی میں تاخیر کی ایک وجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مزاحمتی محاذ کے ردعمل کو دردناک اور موثر قرار دیا اور کہا کہ اس دردناک ردعمل کی منصوبہ بندی بھی تاخیر کی ایک وجہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔
-
یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔
-
دشمن یافا آپریشن سے حیران رہ گیا، آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، صیہونی حکومت نے اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود لی ہے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔"
-
عبدالمالک الحوثی نے بتایا یمنی کیسے مناتے ہیں عاشورا، فلسطینیوں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کچھ اسلامی ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یہ دیکھ پا رہے ہیں کہ بعض عرب حکومتیں نہ صرف یہ کہ مظلوم فلسطین کے عوام کی حمایت نہیں کر رہی ہیں بلکہ غاصب صیہونی حکومت کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ غداری بھی کر رہی ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔