• قومی احتساب بیورو میں نواز شریف اپنے بچوں سمیت طلب

    قومی احتساب بیورو میں نواز شریف اپنے بچوں سمیت طلب

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کرلیا ہے۔

  • شریف خاندان کے 3 افراد کی 18 اگست کو پیشی

    شریف خاندان کے 3 افراد کی 18 اگست کو پیشی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    شریف خاندان کے خلاف نیب نے 4 ریفرنس قائم کرنے کے لیے 2 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں، حسین نواز سمیت شریف خاندان کے 3 افراد کو 18 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت جاری جبکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

  • مجھے نااہل کرنے والے خود نا اہل ہیں: نواز شریف

    مجھے نااہل کرنے والے خود نا اہل ہیں: نواز شریف

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳

    سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چند لوگ ملک کے مالک نہیں ہوسکتے بلکہ پاکستان کے اصلی مالک 20 کروڑ عوام ہیں جب کہ میں نے اور پورے پاکستان نے نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں کیا اور جنہوں نے مجھے نااہل کیا وہ خود اہل ہیں۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنیاں واپس لانے پر مجھے نااہل کر کے 20 کروڑ عوام کے ووٹ کی تذلیل کی گئی لیکن میں اب گھر بیٹھنے والا نہیں ہوں۔

  • نواز شریف ہار گئے ہیں: عمران خان

    نواز شریف ہار گئے ہیں: عمران خان

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو میرا پیغام ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار گئے ہیں۔

  • بحرین ، 4 شیعہ علماء کی رہائی

    بحرین ، 4 شیعہ علماء کی رہائی

    Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷

    آل خلیفہ نے بحرین کے 4 شیعہ علماء کو جنہیں اس ملک کے شعیوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے تعاون کرنے اور اظہار یکجہتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا کل جیل سے رہا کردیا۔

  •  شہباز شریف نواز شریف کی جگہ نئے پارٹی صدر

    شہباز شریف نواز شریف کی جگہ نئے پارٹی صدر

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹

    الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی جگہ نیا پارٹی صدر منتخب کرنے کے لئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

  • مصر: اخوان المسلمین کے 12کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق

    مصر: اخوان المسلمین کے 12کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    مصری عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 12 کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے جبکہ 157 افراد کو عمرقید کی سزا سنا دی۔

  • نواز کے بعد شہباز کی باری

    نواز کے بعد شہباز کی باری

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے ججز کو سلام اور جے آئی ٹی ارکان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔

  • نواز شریف رخصت پاکستانی عوام کا یوم تشکر

    نواز شریف رخصت پاکستانی عوام کا یوم تشکر

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد جہاں اس ملک کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں وہیں کل یوم تشکر منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔