ممبئی دھماکے: ابوسلیم سمیت دیگر ملزمان کو سزا 7 ستمبرکوسنائی جائے گی۔
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i295154-ممبئی_دھماکے_ابوسلیم_سمیت_دیگر_ملزمان_کو_سزا_7_ستمبرکوسنائی_جائے_گی
ہندوستان کی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف سزا 7 ستمبرکوسنائے گی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲ Asia/Tehran
  • ممبئی دھماکے: ابوسلیم سمیت دیگر ملزمان کو سزا 7 ستمبرکوسنائی جائے گی۔

ہندوستان کی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف سزا 7 ستمبرکوسنائے گی۔

ہندوستان کی عدالت نے16جون کو ممبئی دھماکوں کےالزام میں ابو سلیم سمیت چھ ملزمان کو مجرم ٹھہرایا تھا،اور ایک کو رہا کردیاتھا۔ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ایک ملزم 28 جون کودل کےدورے کےسبب انتقال کرگیاتھا جس کے بعد پانچ ملزمان کو عدالت 7ستمبر کو سزا سنائےگی۔

واضح رہے کہ1993 میں ہونےوالے ممبئی بم دھماکوں میں 257 افراد جاں بحق اور تقریباً 700 زخمی ہوئے تھے۔