-
وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرارسپریم کورٹ کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج پاناما کیس کے ویصلے کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۷سپریم کورٹ اب سے صرف چند گھنٹوں بعد تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ سنائے گی۔
-
سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔
-
پانامہ لیکس مقدمہ کے فیصلے پر سب کی نظریں
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰پاکستان میں پانامہ لیکس مقدمہ کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اور فیصلہ کس نوعیت کا ہو گا سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
-
ہمارا احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے: نواز شریف
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے خلاف نیا اتحاد قائم
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک چار جماعتی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔
-
نواز شریف ایک ہفتے کے مہمان: عمران خان کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵امریکی ریاست ہوائی کے ایک جج نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم افراد کے دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب کو صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے تحت ملک میں داخلے سے نہیں روکا جا سکتا۔
-
عراقی تارکین وطن کی ملک بدری کی مخالفت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی۔