-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچي نے بلجیئم کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں اسرائيل کے جارحانہ اقدامات کی حمایت میں بعض یورپی ملکوں کے مواقف پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائي و عالمی سطح پر لاقانونیت اور بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایران پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملے اور اس کے نتائج کی تفصیلات بیان کیں اور تنظیم کے رکن ممالک سے درخوست کی کہ وہ ان اقدامات کے مقابلے میں زیادہ ذمہ داری سے کام لیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تیانجین میں باہمی ملاقات کے دوران مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران خطے میں قیام امن کا خواہاں؛ عراقچی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مؤثر مزاحمتی پالیسی نے اسرائیل کی مصنوعی ہیبت کا بھرم توڑ ڈالا، اب وقت ہے کہ اقوام متحدہ اور اسلامی دنیا سفارتی اقدام کے ذریعے خطے کے امن کی ضمانت دیں۔
-
ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی؛ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہدائے وطن کے جلوس جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ ایرانیوں نے خون دیا، اپنے جگر گوشے دیئے لیکن اپنی سرزمین اور عزت نہیں دی۔
-
ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ممالک کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے کی کوششوں سے باز رہیں۔