-
موصل کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں اہم پیشقدمی کی ہے
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹داعش کے خلاف عراقی افواج کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
قیارہ ایئر بیس کی جانب عراقی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸عراقی فوج نے قیارہ ایئر بیس کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تلول الباج نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ کی جانب سے عراقی فوج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷فلوجہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اس شہر کا دورہ کرنے والے عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ نے عراقی فوج کی قدردانی کی ہے۔
-
عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں داخل ہو گئیں۔
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳عراق کے شہر فلوجہ میں داعش کے گرد عراقی افوج کا گھیرا تنگ ہو گیا ہے
-
موصل کے جنوب میں داعش کے خلاف آپریشن
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹عراقی افواج نے موصل کے جنوب میں داعش کے خلاف نیا آپریشن شروع کر دیا ہے
-
عراق: فلوجہ آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲عراق کی فوج نے فلوجہ کی آزادی کے لئے مختلف سیکٹروں سے پیش قدمی کرنے اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
فلوجہ میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶عراقی افواج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے اطراف کے دو مزید علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
فلوجہ میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان داعشی دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد، فلوجہ کے جنوبی علاقے میں داخل ہوگئے ہیں۔