-
عراق: صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق: الرمادی آپریشن جاری، مزید کئی علاقے آزاد
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳عراقی فوج نے فلوجہ میں داعش دہشت گردوں کی رابطہ سڑک کاٹ دی ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں ضرور شرکت کی جائے گی: عراق کی عوامی رضاکارفورس
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱عراق کی عوامی رضاکارفورس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی مخالفت کے باوجود موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں میں حصہ لے گی۔
-
عراق: صلاح الدین میں دہشت گردوں کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہو گیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸عراقی فضائیہ نے شمالی صوبے صلاح الدین کے مغرب میں حملہ کر کے دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کو ہلاک کر دیا۔
-
عراق: موصل کی آزادی کی تیاریاں
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹عراقی فوجی موصل کی آزادی کے لئے ملک کے شمالی علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق: تکریت شہر کے مضافات میں عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۳عراق کے شمالی شہر تکریت کے مضافات میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
عراق: الرمادی شہر کی آزادی کی کارروائی شروع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کو داعش کے قبضے سےآزاد کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے-