-
عراقی شہر سنجار پر ترکی کے فضائی حملے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴عراقی کردستان کی اہم سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے صوبہ نینوا کے علاقے سنجار پر ترکی کے ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
عراقی کردستان کی اہم سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے صوبہ نینوا کے علاقے سنجار پر ترکی کے ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-