-
عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ سے ہرجانہ لینے کی فائل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ سے ہرجانہ لینے کا کیس دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنے دہشتگرد فوجیوں کے قافلے کا رخ عراق کی جانب موڑ دیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
ایران و عراق، اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عراقیوں کا دہشتگرد امریکیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم مستحکم، پھر فوجی کارواں پر حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کے لئے عراق نے اٹھایا بڑا قدم
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰عراق نے شام سے لگنے والی مشترکہ سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بشار اسد اور الحشد الشعبی کے سربراہ کی ملاقات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے اپنی ملاقات میں علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق کی سرحدی صورتحال پر بات چیت کی