-
جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶عراقی صدر کا کہنا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے بہت ہی سخت اور پیچیدہ حالات میں عراقی قوم کا ساتھ دیا۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
عراقی عوام اور استقامتی محاذ کی قدردانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ہادی العامری نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی دوسری برسی کے پروگرام میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کی قدردانی کی۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
سعودی وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔