-
مقتدی صدر کے ساتھ ملاقات اچھی رہی، ہادی العامری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ مختلف جماعتوں کے سربراہوں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ مقتدی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی اور مثبت رہی ہے۔
-
عراق، جابجا جلوہ نما ہیں قاسم و ابو مہدی کی تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷عراق میں شاہراہوں پر جابجا محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر نظر آتی ہیں، وہی دو سورما جن کی جانفشانیوں نے عراق و شام کو خونخوار امریکی، صیہونی اور تکفیری ٹولے داعش کے شر سے نجات دلائی اور ملک کے تمام علاقوں کو اُس کے چنگل سے آزاد کرا کے ملکی عوام کو واپس لوٹایا۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت، دو ماہ کے اندر ملزموں کے خلاف عدالتی کارروائی کا ہوگا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
-
سرداران محاذ استقامت کی برسی پر پورے عراق میں پروگراموں کا انعقاد
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق سے نکل جاو، دہشتگرد امریکی فوجیوں کو استقامتی محاذ کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹عراق کے استقامتی محاذ کی کو آرڈینیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکی حکام عراق سے فوجیوں کے انخلا میں سنجیدہ نہیں ہیں تاہم استقامتی محاذ غیر ملکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کرے گا۔
-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کی توثیق پر عراقی رہنماؤں کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے متعلق تحقیقات منظرعام پر لائی جائیں، عراق کی عیسائی شخصیات کی اپیل
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲عراق ایک اہم عیسائی شخصیت نے استقامتی محاذ کے اہم کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت سے متعلق تحقیقاتی نتائج منظرعام پر لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عدالت کے متنازعہ فیصلے کے بعد صدر گروہ نے عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کا مطالبہ کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸عراق میں صدر گروہ کے سربراہ نے عدالت کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق اور ان نتائج کو کالعدم قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کی تشکیل کی ضررت پر زور دیا ہے۔