SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • امریکہ کو عراق کی استقامتی تحریک کا انتباہ، وقت پر ملک سے باہر نہ نکلے تو علیٰ الاعلان نشانہ بنائیں گے

    امریکہ کو عراق کی استقامتی تحریک کا انتباہ، وقت پر ملک سے باہر نہ نکلے تو علیٰ الاعلان نشانہ بنائیں گے

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲

    عراق کی عصائب اہل الحق تحریک نے امریکہ کو رواں سال کے آخر تک عراق سے اپنے فوجی باہر نکالنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔

  • داعش کے حملے میں 4 جاں بحق 16 گھر نذر آتش، حشد الشعبی نےکی داعش کے خلاف  بڑی کارروائی

    داعش کے حملے میں 4 جاں بحق 16 گھر نذر آتش، حشد الشعبی نےکی داعش کے خلاف بڑی کارروائی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    سامراء کے جنوبی علاقے میں داعش کے خلاف حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کی ہے۔

  • عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید

    عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    عراق کے سیاستدان نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔

  • انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے

    انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • عراق میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوششیں

    عراق میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوششیں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراقی شیعوں کے کوارڈینیٹر وفد کا اعلامیہ، حشد الشعبی کی حمایت اور امریکیوں کے انخلا پر مکمل اتفاق

    عراقی شیعوں کے کوارڈینیٹر وفد کا اعلامیہ، حشد الشعبی کی حمایت اور امریکیوں کے انخلا پر مکمل اتفاق

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    عراقی شیعوں کے کوارڈی نیٹر وفد نے صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے سلسلے میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں سیاسی مذاکرات اور حشدالشعبی کی حمایت جاری رکھنے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے.

  • غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق

    غیر ملکی فوجیوں کو اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جانا چاہئیے: عراق

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ غیر ملکی فوجی اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں۔

  • عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف

    عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

  • عراق، پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بعض حلقوں کے نتائج یکسر تبدیل ہو گئے

    عراق، پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بعض حلقوں کے نتائج یکسر تبدیل ہو گئے

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵

    عراق کے الیکشن کمیشن نے اکیاون روز کے بعد دس اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، جلد ہی اہم باتیں منظر عام پر آئیں گی

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، جلد ہی اہم باتیں منظر عام پر آئیں گی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴

    عراقی وزیر اعظم کے سیاسی مشیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے بارے میں کچھ اہم باتیں بہت جلد ہی منظر عام پر لائی جائیں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS