-
مقتدی صدر کی عوام سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶عراق میں صدر دھڑے کے لیڈر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں انتخابی نتائج کے بعد سیاسی سرگرمیاں
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں کامیاب پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر ایران کے وزیر خارجہ کی مبارک باد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں عراق میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں بڑا سیاسی دھڑا تشکیل دینے کی کوشش جاری ہے، نوری المالکی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷عراق میں حکومت قانون الائنس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا الائنس پارلیمنٹ میں سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا بنانے کے لئے مذاکرات شروع کرے گا۔
-
عراق میں 5 اور داعشی دبوچ لئے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸عراق میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے 5 اور عناصر دبوچ لئے گئے۔
-
عراق کے 10 صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲عراق کے الیکشن کمیشن نے دس صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی عالمی ہیرو ہیں، وزیرخارجہ امیرعبداللہیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو ایک عالمی ہیرو قرار دیا ہے۔
-
عراق میں انتخابات کا کامیاب انعقاد، ٹرن آؤٹ 41 فیصد
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ اکتالیس فیصد رہا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی کا معاون گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱عراق کے عبوری وزیراعظم نے دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کے معاون کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔