-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی عراق کے صدر اور کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے صدر اور کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔
-
اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے دو قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
مقدس ہفتہ دفاع کا آغاز
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز ہوگیا ہے اور کورونا ایس او پیز کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات جاری ہیں۔ 22 ستمبر 1980 کو عراق کی بعثی حکومت نے منظم سازش کے تحت اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے کے لئے ایران کے خلاف بھرپور جنگ شروع کردی جس کا ایرانی جانبازوں نے مکمل دفاع کرکے نئی رزمیہ تاریخ رقم کی۔
-
اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳بلدیہ تہران نے اربعین حسینی کے مراسم میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اپنے عملے کو روانہ کردیا ہے جو اربعین کے مراسم کے ایام میں نجف - کربلا مشی کے دوران اور خود کربلائے معلی میں زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
-
عراق میں سپاہ پاسداران کی پھر کارراوئی، دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵شمالی عراق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں انقلاب اسلامی کے دشمن عناصر کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے کمانڈ روم اور انکے اسلحوں کے گودام بھی تباہ ہوگئے-
-
عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹عراق کے صوبے دیالیٰ میں داعش کے اسلحوں اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔
-
زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کے وزیر دفاع نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کی سمت جانے والے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مزید احکامات جاری کئے ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔