عراقی وزیر اعظم، امام رضا علیہ السلام کے روضے پر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i392935-عراقی_وزیر_اعظم_امام_رضا_علیہ_السلام_کے_روضے_پر_ویڈیو
عراقی کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran

عراقی کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔

 انہوں نے تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کی۔ 

وہ مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت پر بھی گئے۔