-
تقریب حلف برداری کی غیر ملکی شخصیات کی تہران آمد اور صدر ایران سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور افغانستان کے صدر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آج عراق اور افغانستان کے صدور بھی تہران پہنچ گئے ۔
-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر پھر حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵عراق میں امریکا کے دو فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس الحشدطالشعبی کا ایک کمانڈر شہید
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴عراق کے صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا گیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانہ فوجی چھاؤنی ہے، اسکا انخلا ضروری ہے: تحریک النجباء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ سرزمین عراق پر امریکہ کی کسی بھی طرح کی فوجی موجودگی ایک دشمنانہ وجود ہے اور ملک کی تمام فوجی چھاؤنیوں سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری ہے۔
-
امریکہ کو تمام فوجی اڈے خالی کرنے کا الٹی میٹم
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳استقامتی محاذ النجباء کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی عراق میں موجودگی دشمنانہ ہے اس لئے اسے فوری طور پر اپنے تمام فوجی اڈے خالی کرنے چاہئیں۔
-
امریکی فوجی کانوائے پر ایک اور حملہ، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا نیا کھیل۔ کارٹون
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکہ نے الفاظ سے کھیلتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا ’’فوجی‘‘ مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔