-
عراقی وزیر خارجہ کے بیان پر استقامتی گروہوں کا سخت انتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد کے صدر ٹاؤن کا سیکورٹی انتظام فوج کے ہاتھ میں
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴عراقی فوج نے بغداد کے صدر سٹی کا سیکورٹی انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے جبکہ داعش نے دارالحکومت کے تین علاقوں میں خودکش دھماکے کرنے کی دھمکی دی ہے
-
بغداد کو امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی استقامتی تنظیموں کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
تمام امریکی فوجیوں کو جانا ہوگا، عراق کے استقامتی محاذ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۴عراق کے استقامتی گروہوں کے کوآرڈینیشن سینٹر نے ایک بار پھر تمام غیر ملکی فوجیوں کے حقیقی اور مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵عراقی رضاکار فورس نے کاربم نصب کرنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو شمالی بغداد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔
-
سال کے آخر تک امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے: امریکی میڈیا کا دعوا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ اور عراق کے درمیان رواں سال کے آخر تک عراق سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کے بارے میں اتفاق ہوجانے کی خبر دی ہے ۔
-
امریکی انخلا کا نظام الاوقات طے کرنے جارہے ہیں، عراقی وزیر خارجہ کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد واشنگٹن اسٹریٹیجک مذاکرات کا اگلا دور امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے آخری اور فیصلہ کن ہوگا۔
-
ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید بندگی، عید ایثار و قربانی، عید قرباں منائی جا رہی ہے۔