SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔

  • امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی

    امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵

    امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔

  • سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد

    مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲

    مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن

    عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد داعش دہشتگردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کی  جوزف بورل سے ملاقات

    ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں، تہران بغداد اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی

    حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷

    عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

  • عراق کے شہر صقلاویہ میں امریکی کانوائے پر حملہ

    عراق کے شہر صقلاویہ میں امریکی کانوائے پر حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸

    عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی کانوائے پر حملے میں دو فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرگئی

    ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرگئی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ایک سخت مقابلے میں عراقی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۷ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS