-
عراق، عین الاسد پر ڈرون حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹عراق میں واقع امریکی ایئربیس "عین الاسد" پر ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجے اٹھے۔
-
عراق: داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ، خودکش جیکٹیں برآمد
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
الطارمیہ میں داعش کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴داعش دہشتگردوں نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے پر حملہ کر دیا۔
-
ایران اور عراق کے مابین بہترین روابط برقرار ہیں: عراقی وزیراعظم
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱عراق میں رسد لے جانے والے امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، روضہ کاظمین کے قریب دھماکہ، تین جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے کاظمین میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ کی پول کھل گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹امریکہ کی دہشتگرد فوج نے 2020 میں مارے گئے 23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمےداری آخر کار تسلیم کرلی۔
-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔
-
عراقی سیکورٹی فورس نے دہشت گردی کارروائی ناکام بنادی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸عراقی سیکورٹی فورس نے دارالحکومت بغداد کے شمالی سیکٹر پر دہشت گردی کی ایک کارروائی ناکام بنادی ہے۔
-
عراق میں اپنی بقا کے لئے امریکہ بہانے ڈھونڈ رہا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱داعش کو پروان چڑھانے والے اب عراقی فورسز کی مدد کے دعوے کے ساتھ میدان میں اتريں گے۔