-
ایران اور عراق کے درمیان سلامتی سے متعلق امور پر بات چيت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹علی شمخانی نے کہا ہے کہ ہیمں عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت کی توقع ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں ایک اور فوجی کاروان پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶عراق، امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے، فوجی سازوسامان کی منتقلی کے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے مدد لینے پر مجبور ہوگیا۔
-
امریکی فوجی کانوائے ، عراق سے شام میں داخل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے -
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب سے 24 راکٹ برآمد
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب سے راکٹ لانچر اور چوبیس راکٹ برآمد ہوئے ہیں۔
-
بغداد واشنگٹن سمجهوتہ، استقامتی گروہوں کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات ؛ عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نئے دور میں عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زوردیا گیا -
-
داعش کا موجودہ سرغنہ بھی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳دہشت گرد گروہ داعش کا موجودہ سرغنہ پہلے سی آئی اے کا مخبر تھا۔
-
الحشد الشعبی کے سربراہ نے روسی حکام سے اہم امور پر مذاکرات کیے
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ نے اپنے دورۂ روس میں اس ملک کے اعلی عہدیداروں سے اہم امور پر گفتگو کی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے دو فوجی کاروانوں پر حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷جنوبی عراق میں فوجی ساز و سامان کے حامل امریکہ کے دو فوجی کارروانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے -