-
شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کے خون کا انتقام یقینی ہے: آیت اللہ رئیسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے منگل کو عراقی عدلیہ کی اعلی کونسل کے سربراہ فائق زیدان سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی و قانونی امور میں تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اس سے قبل شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کا مرتبہ بیان کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دونوں عظیم شہداء دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عظیم مجاہد تھے اور انکے قتل کا انتقام امریکہ سے ضرور لیا جائے گا۔
-
ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔
-
ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔
-
عراق، ایزدی باشندوں کی آخری رسومات
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲عراق میں داعش کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی آخری رسومات کی ادائيگی کے بعد تدفین کردی گئی۔
-
عراق میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴عراقی پارلیمنٹ میں السائرون دھڑے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی تائید میں تاخیر کا سبب، ملک کے صدر پر غیر ملکی دباؤ ہے۔
-
داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق، صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کی پیشگی کارروائیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہوں کا تعاقب کرنے کے لئے پیشگی کارروائیاں انجام دینے کی خبر دی ہے۔