-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں ڈرون حملے کی ذمہ داری، عراق کے الوعد الحق گروہ نے قبول کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
-
عراق میں 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر آئی آفت، ایک دن میں پانچ بار حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکا کے پانچ فوجی کانوائے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
ملک اور علاقے کی سکیورٹی میں علاقائی ممالک کا کردار اور تعاون اہم ہے: عراقی وزیر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کی سیکورٹی میں ایران ، عراق اور خلیج فارس کے عرب ممالک کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
بغداد دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی: عراقی وزیراعظم
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائےگی ۔
-
ایران، اسپیکر قالیباف نے بغداد دھماکوں کی مذمت کی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ خود کش بم دھاکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بغداد حملے میں ملوث دہشتگرد سعودی شہری تھے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲بغداد میں خودکش دھماکے انجام دینے والے دہشتگرد سعودی شہری تھے، یہ بات عراق کے حکومتِ قانون سیاسی دھڑے کے ترجمان بہاء الدین النوری نے کہی۔
-
داعش نے بغداد خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، روس اور شام سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بغداد خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے۔