-
عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور فوجی کانوائے شام میں داخل
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱امریکہ کا ایک فوجی کانوائے عراق سے نکل کر شمال مشرقی شام کی الولید گزر گاہ کے راستے شام میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
عراقی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی دہشتگردوں کو آخری مہلت دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲عراقی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کارروائیاں روک رہے ہیں اور امریکی اور غیر ملکی فوجیوں کو اس ملک سے انخلا کیلئے وقت دیتے ہیں۔
-
امریکی یا تو اپنے پیروں سے عراق سے جائيں گے یا پھر تابوتوں میں جائيں گے: عراقی حزب اللہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس ملک میں اپنی فوجی موجودگي باقی رکھنے کے امریکہ کے اہداف کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی یا تو اپنی مرضی سے عراق سے نکلیں گے یا انھیں نکالا جائے گا۔
-
عراق: بغداد میں سیکورٹی کی صورت حال مضبوط و مستحکم
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق ایران کے تعلقات دوستانہ اور برادرانہ ہیں، عراقی وزیر خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔