SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا

    اسپین نے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴

    اسپین کی وزارت دفاع نے افغانستان و عراق سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق میں متعدد داعش دہشت گرد گرفتار

    عراق میں متعدد داعش دہشت گرد گرفتار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں نے سامرا میں اپنی مشترکہ کاروائیکے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔

  • عراق:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار

    عراق:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    عراق کی وزارت داخلہ میں انسداد دہشتگردی کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بصرہ میں داعش سے وابستہ ایک دہشتگرد گروہ کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

  • عراق کے بعض علاقوں میں داعشی عناصر کا خاتمہ

    عراق کے بعض علاقوں میں داعشی عناصر کا خاتمہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس ملک کے مشرقی صوبے دیالہ سے دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷

    عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس کی بڑی دھمکی، ایک بھی امریکی فوجی بچنا نہیں چاہئے

    عراقی رضاکار فورس کی بڑی دھمکی، ایک بھی امریکی فوجی بچنا نہیں چاہئے

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ نے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔ 

  • عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی

    عراق، داعش کے خلاف آپریشن کے درمیان بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

  • داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق

    داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں: عراق

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک ٹولہ عراق سے شام پہونچا

    امریکی دہشتگردوں کا ایک ٹولہ عراق سے شام پہونچا

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے عراق سے نکل کر شام کے الحسکہ اور دیرالزور صوبوں میں تعینات ہو گیا ہے۔

  • عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا معاون ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS