-
مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے قشقایہ علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد داعشی دہشت گرد سرگرم ہیں۔
-
حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف عراقی فورسز کا کامیاب آپریشن
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کے السعدیہ شہر کے صحرائی علاقوں میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
شہید ابومہدی المہندس کی توہین ؛ سعودی چینل کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵عراق کے عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین کئے جانے کی مذمت کی۔
-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔