-
عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کا قلع قمع اکرتے ہوئے اسود الصحرا نامی فوجی آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی وجہ سے امریکی فوجیوں کو تمغے ملے
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ایران کے میزائلی حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں سے 29 کو بہادری کے تمغے دیئے گئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں دہشتگرد انہ حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰عراق کی پولیس نے اس ملک کے شمالی علاقے میں دہشتگردانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
امریکی فوجی، داعشی دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں: شام
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہے