-
عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی میدان میں اتر آئے ہیں اور عراق شدید قسم کی بد امنی اور افراتفری کا شکار ہے...
-
امریکی نقل و حرکت کا ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عراقی وزارت دفاع
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے چند فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عراق کی سیکورٹی اور داعش کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
ایران پر نئے امریکی الزامات
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲کورونا بحران کے دلدل میں پھنسے امریکی صدر نے خود کو نجات دلانے کے لئے اب ایران پر نئے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کاروائیوں کا آغاز
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
عراق میں امریکیوں کی نئی غلطی انکے فوری انخلا پر منتج ہوگی: ایران
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکی فوجیوں کے نقل و حرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی دہشتگردوں کے یہ اقدامات عراق کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ، مغربی ایشیا کے علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہوں گے۔
-
امریکہ ہوشیار رہے، اسکی حرکتوں پر ہماری نظریں ہیں: حزب اللہِ عراق
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸حزب اللہِ عراق اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک میں امریکی افواج کی ریشہ دوانیوں سے ہوشیاری کی ضرورت زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت پر ان کی نظر ہے اور امریکا کی ہر جارحیت کا بھر پور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
عراق سے بڑی خبر، امریکا بغداد سے اپنا سفارتخانہ عین الاسد ایئربیس منتقل کرنے کی کوشش میں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایک عراقی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا بغداد میں واقع اپنے سفارتخانے کو صوبہ الانبار میں واقع ایئربیس عین الاسد منتقل کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
عراق کے کارگزار وزیر اعظم کا انتباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷عراق کے کارگزار وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کسی بھی طرح کا فوجی اقدام عراق کے اقتدار اعلی اور شہریوں کی سیکورٹی کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
عراقیوں کے انتقام کا خوف، امریکا نے ایک چھاونی چھوڑ دی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱امریکی اتحاد نے عراق میں اپنی ایک اور چھاونی خالی کر دی ہے اور کرکوک ائیربیس عراقی فوج کے حوالے کر دی ہے۔ کچھ دن پہلے امریکی فوج نے قیارہ ائیربیس بھی عراقی فورس کے حوالے کر دی تھی۔