-
امریکیوں کے برے دن آنے کو ہیں: عراقی جماعتیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷عراق کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے دہشت گردانہ حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی دہشت گردی کے خلاف سخت اقدام کرے۔
-
عراق پر امریکی حملے ، اس ملک کے قومی اقتدار اعلی سے واشنگٹن کی بے توجہی کے مترادف
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴واشنگٹن، عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ بل سے مسلسل توجہی برت رہا ہے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اس سرزمین پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے-
-
شام کے علاقے دیرالزور پر امریکہ کا حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱خبری ذرائع نے شام کے علاقے دیرالزور کی فوجی چھاونی پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
-
عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبوں صلاح الدین، بابل، بصره، کربلا اور واسط میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کئی مراکز پر حملہ کیا۔
-
الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی حملے کی مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں نے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کی۔
-
عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے
-
عراق میں اپنے دہشتگردوں کی ہلاکت پر امریکہ کا رد عمل
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فوجی اڈے پر حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ 2 امریکی ایک برطانوی فوجی ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳عراق میں کل رات امریکہ کے التاجی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
عراق کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ (مقالہ)
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراقی ذرائع ابلاغ اور حتی بعض سیاسی رہنماؤں کی جانب سے وزرات عظمی کے امیدواروں کے لئے دو طرح کی فہرستیں سامنے آئی ہیں۔ ایک فہرست میں ملک کے صف اول کے سیاستدانوں کے نام شامل ہیں جبکہ دوسری میں دوسرے اور تیسرے درجے کے سیاستدانوں کے نام دکھائی دے رہے ہیں۔