-
عراق میں سرگرم داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعشی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پر حاضر ہوئے اور انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ بہت جلد ہی دہشت گردی اقدامات کرنے والے عناصر سے انتقام لے گا، جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی سے وعدہ کیا کہ اب عراق میں امریکی، ان کے ایجنٹ اور ان کے حامی چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے۔
-
محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے انتقام پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے سبھی گروہوں کی جانب سے امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴عراق کی مختلف سیاسی شخصیات اور جماعتوں نے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے بل کا خیر مقدم کیا ہے اس درمیان عراق کی سبھی جماعتوں نے عراقی عوام سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کو امریکا مخالف ملین مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -
-
امریکہ نے عراق کو دھمکی دے دی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
-
عراق سے غیرملکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔