-
جرمنی کا عراق سے باہر نکلنے کا فیصلہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸عراق میں امریکہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بعد حکومت جرمنی نے اپنے کچھ فوجی عراق سے باہر نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراق و ایران میں شہدائے استقامت کی تشییع تصاویر کی زبانی ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عراق اور ایران کے عوام نے مل کر استقامتی محاذ کے حالیہ شہیدوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر اتحاد، ہمدلی، استقامت اور عقیدت کے ایسے تاریخی مناظر پیش کئے ہیں جنہیں جلدی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے
-
جرمنی کا عراق سے باہر نکلنے کا فیصلہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷عراق میں امریکہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بعد حکومت جرمنی نے اپنے کچھ فوجی عراق سے باہر نکالنے کا اعلان کردیا ہے-
-
بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -
-
آبادان میں شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں شریک
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کے جسد پاک کا ایران کے جنوب مغربی شہر آبادان کے عوام نے بے مثال استقبال اور تشیع کی۔
-
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
-
ٹرمپ کے نام مقتدی صدر کا کھلا خط، ہمیں دھمکی مت دے تو کیا ویتنام بھول گیا....؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶عراق میں صدر دھڑے کے رہنما سید مقتدی صدر نے عراقی عوام پر شدید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔