SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲

    عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک

    روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔

  • عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان

    عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵

    عراق کے صوبےالانبار میں 3 نئے فوجی اڈوں کی تعمیر کے ساتھ امریکہ عراق میں قبضہ گری کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔

  • عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔

  • حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات

    حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    آگاہ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ حشد الشعبی فورسز نے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵

    ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔

  • اردن نے عراقیوں کے زخم ہرے کر دیئے

    اردن نے عراقیوں کے زخم ہرے کر دیئے

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵

    بعث پارٹی کو اردن میں سرگرمی انجام دینے کی اجازت دینے کے اردن کے قدم نے عراق کی سیاسی اور عوامی تنظیموں کو ناراض کر دیا ہے۔

  • عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ

    عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳

    عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔

  • عراق کے پہاڑوں میں کس طرح چھپے ہیں داعش کے دہشت گرد+ تصاویر

    عراق کے پہاڑوں میں کس طرح چھپے ہیں داعش کے دہشت گرد+ تصاویر

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸

    عراق کے مرکز میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے وسیع آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران داعش کے 10 ٹھکانوں کا انکشاف ہوا۔

  • امریکہ عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوشش میں

    امریکہ عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوشش میں

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجی عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    ۴ hours ago
  • ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
  • کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
  • خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS