SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں

    مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹ بال ٹیم فلسطین کے ساتھ میچ برابر کرکے اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی اور اس طرح اس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  •  حشدالشعبی مستقبل کی ضمانت اور عراقی قوم کے عزم کی مظہر: فالح الفیاض

    حشدالشعبی مستقبل کی ضمانت اور عراقی قوم کے عزم کی مظہر: فالح الفیاض

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی، عراقی قوم کے عزم و ارادے اور عراق کے مستقبل کی ضمانت ہے۔

  • شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک

    شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم

    حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸

    عراق کے وزیراعظم اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر نے حشد الشعبی کے مراکز کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔

  • شام میں الہول کیمپ سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ

    شام میں الہول کیمپ سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ الہول کیمپ کی صورت حال پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے چونکہ اس سلسلے میں عدم توجہ، علاقے سمیت پوری عالمی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

  • بلاول بھٹو زرداری کی کربلا و نجف میں روضوں پر حاضری

    بلاول بھٹو زرداری کی کربلا و نجف میں روضوں پر حاضری

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حضرت امام علی علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا علیہ السلام کے روضوں پر حاضری دی۔

  • ایران اور سعودی نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور سعودی نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    ایران اور سعودی عرب کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مشترکہ معاملات اور تعلقات بڑھانے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

  • پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کی جائیں گی: عراق صدر

    پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کی جائیں گی: عراق صدر

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    عراق کے صدر نے پاکستان کے ساتھ دوجابنہ باہمی روابط کے فروغ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کے لئے عراق میں مزارات کی زیارات میں حائل رکاوٹوں کو دور کر کے اس سلسلے میں ان کے سفر کو آسان بنایا جائے گا۔

  • علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک

    روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS