-
عراقی سیکیورٹی فورسز نے بصرہ اور ذیقار کے گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷عراقی سیکیورٹی فورسز نے بصرہ اور ذیقار کے گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
-
داعش کا بانی امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴صدر رئیسی نے نیویارک کے دورے کے دوران اٹھائے گئے جوہری مسائل کے بارے میں کہا کہ ایران نے اپنے تازہ ترین بیانات میں قابل اعتماد ضمانتیں فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں حالات پھر ہوئے خراب، صدر دھڑے کے حامیوں کے ہنگامے+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱صدر دھڑے کے حامی عراق کے صوبہ بصرہ اور ذی قار کے گورنریٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور جھڑپوں کے بعد دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔
-
بغداد میں صدر دھڑے کے حامی پھر سڑکوں پر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
-
دہشتگردوں کیلئے عراقی سرزمین تنگ ہو گئی، سپاہ پاسداران کا ایک اور حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی حمزہ سید الشہدا یونٹ نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور پوائنٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
عراقی اسپیکر کا استعفی، سیاسی محرکات
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔
-
عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
-
نجف اشرف میں رسول خدا و امام حسن کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶ساٹھ لاکھ سے زائد زائرین اٹھائیس صفر کی عزاداری کے موقع پر نجف اشرف پہنچے اور رسول خدا و امام حسن کا سوگ منایا ۔