-
عراق جانے کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
عراق میں ترک فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کی ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸گزشتہ روز شمالی عراق میں ترکی کی ایک فوجی چھاؤنی پر کنکورس میزائل سے حملہ ہوا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔
-
زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
-
عراق؛ ترکیہ کی چھاونی پر میزائل سے حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے میں واقع ترک فوج کی چھاونی پر میزائل حملوں کی خبردی ہے۔
-
عراق؛ زائرین کی دوگاڑیوں میں تصادم، متعدد جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴عراق کے صوبۂ بابل میں ہونے والے روڈ حادثے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اربعین حسینی امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے: وزیر داخلہ ایران
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی عظیم اسلامی معاشرے کے اتحاد اور وحدت کی علامت ہے۔ دوسری جانب ایران کے کارگو طیاروں کے ذریعے زائرین کے لئے کھانے پینے کی اشیا نجف اور بغداد منتقل کی جارہی ہیں۔
-
عراقی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی کا شکریہ، ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے زائرین کی مہمان نوازی پر عراقی عوام اور حکومت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
زائرین اربعین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبے الانبار میں داعش کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
دو کروڑ زائر کربلا پہنچ چکے
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲ان دنوں صوبے کربلا میں قریب دو کروڑ زائرین کے داخل ہونے کی خبر ہے۔