-
حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۰حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
یمنی اور عراقی استقامت کی مشترکہ کارروائی، اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی کی حیفا بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے.
-
یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: عراقی استقامت
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔