SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق، اربعین کے موقع پر بڑی دہشت گردی ناکام

    عراق، اربعین کے موقع پر بڑی دہشت گردی ناکام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴

    عراق کے ساتھ ملنے والی شام کی سرحد پر 500 کیلو گرام دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا ہے جسے عراق میں داخل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

  •  بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    عراق کی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کو پسپا کر دیا۔

  • عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

    عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    عراق کے صوبے دیالیٰ میں داعش کے اسلحوں اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔

  • زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵

    عراق کے وزیر دفاع نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کی سمت جانے والے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مزید احکامات جاری کئے ہیں۔

  • عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ صوبے دیالہ کے شمالی علاقے میں داعشی دہشت گردوں نے دو حملے کئے ہیں۔

  • عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

  • داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے

    داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔

  • عراقی کمانڈروں کے ساتھ عربی بولتے جنرل قاسم سلیمانی

    عراقی کمانڈروں کے ساتھ عربی بولتے جنرل قاسم سلیمانی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    عراق کی رضاکار فورس الشعبی نے ترکمن باشندوں کے علاقے آمرلی کی آزادی کی سالگرہ کی مناسب پر جنرل قاسم سلیمانی کا نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا

    امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔

  • عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ

    عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔

    پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔

    ۱۳ minutes ago
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS