-
عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی مداخلت پسندانہ بیان پر عراق کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مداخلت پسندانہ بیان پر الحشد الشعبی کا شدید ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کوطلب کرے۔
-
استقامتی محاذ پر دباؤمیں امریکی ناکامی پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴عراق کی تحریک نجباء کے ترجمان شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا ہے اس تحریک پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام ، نفسیاتی جنگ ہے اور اس سے حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-
-
عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔
-
عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا! ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبۂ نینوا میں امریکیوں کو گشت کرنے سے روک دیا! عراق کی دینی و سیاسی قیادت کی رہنمائی اور داعش اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف جنگ نے عراقی عوام کو عزت و سربلندی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اعتماد نفس بھی پیدا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اب کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرتے!
-
عراق: الانبار میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔
-
الحشد الشعبی کا عراق کے دفاع کا مکمل عزم
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اقدام
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ عادل عبدالمہدی نے اپنے ایک اقدام کے ذریعے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اظہار کیا۔