-
داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔
-
عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
-
تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس پر امریکی اتحاد کا حملہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، ایران اور رضاکار فورسز کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت اور رضاکار فورس حشد الشعبی کی حمایت کی۔
-
عراق سے بیرونی افواج کے انخلا کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں حشد الشعبی کو ختم کرنے کی غیر ملکی سازشیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے ایک سینئر رکن لیث البغدادی نے حشد الشعبی کو ختم کرنے کی امریکی کوشش کی خبر دی ہے اور اسے علاقے کے داخلی امور میں واشنگٹن کی آشکارہ مداخلت قرار دیا ہے-
-
البوکمال پر امریکی حملے کے اہداف
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸گزشتہ دنوں جارح امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر البوکمال کو کئی بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا-
-
سید حیدر کربلایی، تاجر عشق
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱فوٹو گیلری
-
صلوات سے دھماکے کے اثر کو مغلوب کیا! ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱اس ویڈیو میں عراق میں ہوئے ایک کار بم دھماکے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے ذریعہ عراق کی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔مگر عجیب بات یہ کہ دھماکے کے بعد ہوش و حواس سنبھلنے کے فورا بعد جو پہلا کام عراق کے فوجی جوانوں نے کیا وہ تھا ’’محمد و آل محمد پر صلوات‘‘۔