-
عراقی افواج کے ہاتھوں داعش کے چالیس دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶عراقی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کاکردار اہم اور مؤثر ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷عراق کے صدر فواد معصوم نے دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایرانی کردار کو اہم اور مؤثر قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کا کامیاب آپریشن، الرمادی میں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳داعش کے خلاف عراقی افواج کے زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کو کافی جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے اور فوج الانبار کے شہر الرمادی میں داعش کا محاصرہ کر لیا ہے
-
الانبار میں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ارنا کے مطابق عراقی فوج کے بغداد ڈیویژن کے ترجمان، یحیی رسول نے بتایا کہ شہر الرمادی سے متصل بہت سے علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔ انھوں نے اسی کے ساتھ بتایا کہ الرمادی میں داعش کے اراکین، فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے مکمل محاصرے میں آگئے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے جاری
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۸عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری، دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق عراقی افواج نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں داعش پر کاری وار لگائے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے داعش کے تعلق سے امریکا پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴عراق کے مغربی صوبے الانبار کے گورنر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف حالیہ کامیابیاں سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۸عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔