-
الانبار میں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴ارنا کے مطابق عراقی فوج کے بغداد ڈیویژن کے ترجمان، یحیی رسول نے بتایا کہ شہر الرمادی سے متصل بہت سے علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔ انھوں نے اسی کے ساتھ بتایا کہ الرمادی میں داعش کے اراکین، فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے مکمل محاصرے میں آگئے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے جاری
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری، دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق عراقی افواج نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں داعش پر کاری وار لگائے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے داعش کے تعلق سے امریکا پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴عراق کے مغربی صوبے الانبار کے گورنر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف حالیہ کامیابیاں سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
شام: متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے گئے
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مشترکہ آپریشن میں متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی فوجیوں کی حمایت میں اضافے کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
عراق: داعش کو ایک اور شکست، صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کی آزادی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔