-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان ؛ حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴پاکستان بھر میں حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳حضرت فاطمہ زہرا (س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیعالاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔
-
لاہور میں حسینیوں کا اجتماع
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
سرزمین پاکستان پر حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱سرزمین پاکستان کے شہر لاہور میں حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع ہوا جس میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور اپنے مولا سے تجدید عہد کیا۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جلوس عزا
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ