-
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی علم بنانے کا سلسلہ شروع
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر یزد میں محرم الحرام کی تیاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۶فوٹو گیلری
-
عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام دنیا کے 57 ملکوں میں ہوں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام اس سال محرم کے پہلے جمعے کو دنیا کے ستاون ملکوں میں منایا جائے گا
-
حضرت علی (ع) کی شہادت کے موقع پر پاکستان میں ماتمی جلوس
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کا یوم شہادت ہے۔ فاتح خیبر حیدرکرار شیر خدا کو کوفہ کی مسجد میں 19 رمضان المبارک کو نماز کی حالت میں زخمی کیا گیا اور آپ 21 رمضان کوشہید ہو گئے۔
-
عزاداری میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے عزاداری میں رکاوٹوں کو دور نہ کیا گیا تو21 رمضان کے مرکزی جلوس کو احتجاجی دھرنے میں تبدیل کر دینگے۔
-
شب قدر اور شب ضربت کے موقع پرخدا سے راز و نیاز
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸شب قدرہزار مہینے سے افضل ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۶آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پرایران عزادار اور سیاہ پوش
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
-
مشہدالرضا میں عزاداروں اور عقیدت مندوں کا سیلاب
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳روزشہادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار ہے۔