-
مصر میں جھڑپ، 18 مسلح افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹مصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں مزید 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر 2 عسکریت پسند مارے گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے گھات لگا کر ایک حملہ کیا جس میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی / اپڈیٹ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
جنوبی کشمیر میں مسلح تصادم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں دو مسلح علیحدگی پسند ہلاک اور اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں