SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عشره فجر

  • اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا

    اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کا اسلامی انقلاب اقوام عالم کی تاریخ کا ایک بے نظیر واقعہ، ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کا اسلامی انقلاب اقوام عالم کی تاریخ کا ایک بے نظیر واقعہ، ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا موضوع بہت زیادہ اہم و عظیم اور ممکنہ طور پر علاقے اور دنیا کی اقوام کی تاریخ کا ایک بے مثال موضوع ہے۔

  • تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔

  • اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی

    اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳

    جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔

  • امام خمینی (رہ) کے یوم آمد پر بائک پریڈ ۔ تصاویر

    امام خمینی (رہ) کے یوم آمد پر بائک پریڈ ۔ تصاویر

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴

    ۱۲ بہمن مطابق یکم فروری امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد تازہ رکھنے کے پیش نظرتہران میں آزادی اسکوائر سے انکے مزار تک بائک پریڈ کی گئی۔

  • ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔

  • ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن

    ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • امام خمینی (رح) کے نام کے بغیراسلامی انقلاب کی کوئی شناخت نہیں

    امام خمینی (رح) کے نام کے بغیراسلامی انقلاب کی کوئی شناخت نہیں

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵

    اسلامی انقلاب عالم اسلام خاص طور پر ایرانی عوام کے لئے خدا وند عالم کی عظیم نعمت ہے۔

  •  ایران کے عوام اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے

    ایران کے عوام اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔

Show More
خاص خبریں
  • دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

    ۱۷ hours ago
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS