-
جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پرسحراردو نیٹ ورک کے تمام ناظرین اور سامعین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 17
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2017
-
ایرانی عوام کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایرانیوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں امریکہ مردہ باد کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹آج اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ترانہ - " شیطان بزرگ ہے امریکا "
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵شیطان بزرگ ہے امریکا
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲ایران میں اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲انقلاب اسلامی کی بدولت ایران نہ صرف امریکہ کے کنٹرول سے نکلا، بلکہ اس وقت خطے کے سب سے بڑے امریکی پٹھو (رضا شاہ پہلوی) کو انہی کے عوام (ایرانی قوم) نے شکست دی۔
-
اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴آج جمعہ 10 فروری مطابق 22 بہمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ٹرامپ کہتا ہے مجھ سے ڈریں ۔ ۔۔ ہم نہیں ڈرتے!
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا ائیر فورس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب سے اقتباس 7فروری،2017 دورانیہ: 02:54
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 02
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 06:21