-
ایک فرشتہ کی پرواز ! پہلی قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
عشرۂ فجر کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹تحریر: م۔ ہاشم
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اورعشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ۔ تصاویر / ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹۱۲ فروری سنہ ۱۹۷۹ میں امام خمینی ۱۵ سال کی جلا وطنی کے بعد اپنے وطن ایران واپس آئے۔
-
عشرۂ فجر کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲اڑتیس برس قبل بارہ بہمن سنہ تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس آئے اور ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔
-
19 اگست کی بغاوت - اسلامی انقلاب
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2017