-
مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی برسوں کی پابندیاں اور دباؤ ایران اور روس کے اسٹریٹجک تعلقات کو متاثر نہیں کر سکے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدگی سے شریک ہے، تاہم صہیونی حکومت ان مذاکرات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئي۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے امیر قطر سے ملاقات کر کے باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ کو نتن یاہو کے معاملے میں محتاط رہنا چاہیے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵عمان کے قومی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ کو نتن یاہو کی جانب سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عمان ، اعلی حکام سے ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی مسقط کے لیے روانہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی تہران سے عمان کے دارالحکومت مسقط کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
تہران واشنگٹن تناؤ برقرار، بحران روکنے کیلئے سفارتی رابطے جاری
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳امریکہ کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور فوجی سرگرمیوں کے ساتھ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کے امکانات پر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم سفارتی پیغامات، رابطوں اور علاقائی کوششوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحران کو قابو میں رکھنے کے لئے بھی سنجیدہ اور ہم آہنگ کوششیں جاری ہیں۔
-
اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی روس کے صدر سے ملاقات ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے ۔
-
ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ دشمن اقتصادی مشکلات کو بہانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے لیکن ایرانی قوم اس سازش کو ناکام بنا دیگی ۔