-
اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کی جائے: عمران خان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
افغان سیاسی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷افغان شخصیات پر مشتمل ایک اعلی وفد نے پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات میں افغانستان کے حالات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنے میں یکطرفہ فیصلہ نہیں کریں گے، حکومت پاکستان
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے تعلق سے پاکستان کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کرے گا۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ٹیکنالوجی کی مدد سے شفاف الیکشن کرائیں گے: عمران خان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایسا الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جو سب کے لئے قابل قبول ہوگا۔
-
مجھے ہٹانے کا اختیار صرف افغان عوام کو حاصل ہے: افغان صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار سے علیحدگی کو افغان عوام کی رائے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک مشین سے ووٹنگ کی تیاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶پاکستان میں اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کرایا جائے گا۔
-
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کو کیا کہا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ نے عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
-
پاکستان بحران افغانستان کا ذمہ دار نہیں، عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کے کسی عمل یا اقدام کا ذمہ دار نہیں اور اسے بحران افغان کا ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔