SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • باجوا صاحب آپ نے میری حکومت ختم کرائی ہے، نواز شریف کا الزام

    باجوا صاحب آپ نے میری حکومت ختم کرائی ہے، نواز شریف کا الزام

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے فوج پر اپنی حکومت گرانے کا الزام ‏عائد کیا ہے۔

  • پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی

    پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    جمعے کو پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے داخل ہوتے ہی ایوان، اپوزیشن ارکان کے گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا جس کے بعد عمران خان ایوان سے چلے گئے۔

  • موجودہ پارلیمنٹ غیرقانونی ہے: مولانا فضل الرحمان

    موجودہ پارلیمنٹ غیرقانونی ہے: مولانا فضل الرحمان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔

  • پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق،  وزیراعظم کا شدید ردعمل

    پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا شدید ردعمل

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک دن میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔

  • پاکستان سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو نوٹس

    پاکستان سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو نوٹس

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    پاکستان سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

  • نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے: شاہد خاقان عباسی

    نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے: شاہد خاقان عباسی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲

    پاکستان کے سابق وزیر ا‏عظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نیب کے مقدمات پیچھے رہ گئے ہیں اور غداری کے مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام

    ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳

    عمران خان نے ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔

  • مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی۔

  • بلاول بھٹو زرداری کا موجودہ حکومت پر سخت حملہ

    بلاول بھٹو زرداری کا موجودہ حکومت پر سخت حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اٹھارہ اکتوبر کو مزار قائد پر تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں اور حقیقی جمہوریت کے لئے جد وجہد ہوگی۔

  • پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی

    پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی شروع ہو گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS