-
یورپ کی دیکھا دیکھی پاکستان میں لاک ڈاؤن صحیح نہیں: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی فہرست میں 14 ویں نمبرپر
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸پاکستان کورونا متاثرین کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
عمران حکومت کو جھٹکا، بی این پی حکومت سے علیحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
جولائی تک دس سے بارہ لاکھ افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں: پاکستانی وزیر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مقابلے مزید 97 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 729 تک پہنچ گئی۔
-
لاک ڈاؤن کر کے معیشت کا پہیہ جام نہیں کر سکتے: عمران خان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معیشت کو داؤ ں پر نہیں لگایا جا سکتا۔
-
پاکستان میں کورونا عروج پر ایک دن میں 6 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے توجہی اور غیر محتاط رویے کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 397 مریض سامنے آگئے ۔
-
کورونا کو مہار کرنے کے لئے لاک ڈاؤن نہیں اس او پیز کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط ماننے سے انکار کردیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳حکومت پاکستان نے دفاعی بجٹ میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، عوام کو آگاہ کیا جائے: عمران خان
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بار پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے عوام میں آگاہی کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستان نے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔